صوفیہ بلغاریہ کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ملک کے مغربی حصے میں وٹوشا پہاڑ کے دامن میں وادی صوفیہ میں واقع ہے۔